سمندری جزائر بچاؤ تحریک، احتجاجی ریلی نکالی گئی

October 16, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سمندری جزائر بچاؤ تحریک کی کال پر سندھ دوست حلقوں نے جڑواں جزائر " ڈنگی" اور" بھنڈاڑ" پر جدید شہر کی تعمیر کو رد کرتے ہوئے ابراہیم حیدری سے جڑواں جزائر تک نکالی گئی۔