اورنگی ٹاؤن، صابن کی فیکٹری میں آگ

October 21, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن مومن آباد بجلی نگر کاکڑ ہوٹل کے قریب صابن کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔