ڈاکٹر ارباب کامران ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ تعینات

October 22, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر ارباب کامران کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ تعینات کردیاگیا، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلو چ نے ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر جاویدکو تبدیل کرکے انکی جگہ ڈاکٹر ارباب کامران کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹسول ہسپتال کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے ۔