مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں عشائیہ

October 26, 2020

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت کے مرکزی امیر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں جمعیت کوئٹہ کے رہنماء حاجی قاسم خان خلجی نے اپنی رہائش گاہ کلی حاجی شاہ برأت میں عشائیہ دیا جس میںجمعیت کے ارکان اسمبلی‘ قبائلی عمائدین صوبائی اور ضلعی رہنمائوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔