پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے تقریب

October 27, 2020

لاہور ( خبر نگار) جشن عید میلاد النبی خاتم النبیین حضرت محمدؐ کے سلسلے میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب منعقد کی گئی،بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق منظور نے قرعہ اندازی کے ذریعے حج اور عمرہ کے ٹکٹ حاصل کرنے والے ملازمین قیصر سلیم،مظہر حیات، محمد رئیس، محسن علی، جہانزیب خان اور مسز لائقہ خانم کے ناموں کا اعلان کیا۔