جامعہ زکریا اورگورنمنٹ ایمرسن کالج میں کل ہونے والے پرچے ملتوی

October 29, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریایونیورسٹی اور ایمرسن کالج میں 30اکتوبر کو ہونےوالے پرچے ملتوی کردئیے گئے ہیں، بارہ ربیع الاول کی وجہ سے سرکاری چھٹی ہوگی جس کی وجہ سے بی کام پارٹ ٹو کا پرچہ اب 7نومبر کو جبکہ بی ایڈ آنرز کا پرچہ 7نومبر کو ہوگا جبکہ ایمرسن کالج میں ہونے والے پرچے اب دو نومبر کو ہوں گے۔