سکھن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 نامعلوم ملزمان ہلاک، اسلحہ برآمد

November 03, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود لیبر اسکوائر مری گیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقا بلے میں 2 نامعلوم ملزمان ہلاک ہو گئے،ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق ملزمان لوٹ مار کررہے تھے، ہلاک ہو نے والے ملزمان سے اسلحہ، لوٹی ہوئی رقم اور موٹرسائیکل برآمد،کر لی ہے ۔