ضیاءالحسن لنجار کی عبوری ضمانت میں توسیع

November 17, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں سابق صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار و دیگر کی درخواست ضمانت پر نیب سکھر کو انکوائری جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 24 دستمبر کو پیش رفت طلب کرلی ہے۔