بلوچستان اسمبلی اجلاس کیلئے پینل آف چیئر مین کا اعلان

November 25, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے منگل کو شروع ہونے والے سیشن کے لئے پینل آف چیئر مین کے ناموں کا اعلان کردیاگیا ۔ جس کے ارکان میں میر حمل کلمتی ، قادر علی نائل ، میر نصیب اللہ مری شامل ہیں۔