جونیئر ہاکی کا ہفتے سے پنڈی میں آغاز

November 27, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ ہفتے سے پنڈی میں شروع ہوگی جس میں شریک12 ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سید ظاہر شاہ کے مطابقنادرا کی جانب سے جاری کردہ فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر کسی کھلاڑی کو ایونٹ میں شامل نہیں کیا جائیگا۔