بے زبان……

November 29, 2020

ظلم و ستم کی حد نہیں لیکن صد آفریں

یہ بے زبان لوگ جو کرتے ہیں اُف نہ ہائے

اپنا وطن ہے ملکِ خداداد صاحبو!

اور اِس وطن کی قوم ہے اللہ میاں کی گائے