پولیس کا چھاپہ، خاتون اور ایک شخص گرفتار

December 01, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) گزشتہ روز مظفر آباد پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر ملزم ارشاد عرف شادا کے اڈے پر چھاپہ مارکر نازیبا حرکات کرتے ہوئے ملزمہ ث اور جاوید کو گرفتار کرلیا جبکہ ارشاد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔