برطانیہ میں پروٹین فولڈنگ پرابلم حل کرنے والا سسٹم تیار

December 01, 2020

برطانوی ریسرچ کمپنی نے پروٹین فولڈنگ پرابلم حل کرنے والا سسٹم بنا لیا، ڈیپ مائنڈ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ پروٹین فولڈنگ اے ون سسٹم نے بائیولوجی کا پچاس سال پرانا معمہ حل کر دیا ہے۔

کمپنی کے مطابق ایلفا فولڈ اے ون سسٹم کے ذریعے ایٹم کے اندر پروٹین کی ساخت کی نشاندہی کی جاسکتی ہے۔

پروٹین کی ساخت جاننے کے اس بریک تھرو سےسائنسدانوں کو بیماریوں کو سمجھنے اور ان کی ادویات تیار کرنے میں مدد ملے گی۔