مولانا حبیب اللہ انقلابی وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے ڈپٹی کنوینیر منتخب

December 02, 2020

پشاور (لیڈی رپورٹر)اقراء ایجوکیٹر سکول پشاور کے ڈائرریکٹر مولانا حبیب اللہ انقلابی وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت شعبہ ایجوکیشن کے پی کے کیلئے ڈپٹی کنوینیر منتخب ہوگئے ہیں اس سلسلے میں ان کاکہنا ھے کہ میں فیڈریشن کے مرکزی صدر جناب قیصر داودزئی اور جناب سنیٹر غلام علی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظھار کیا بحیثیت ڈپٹی ک کنونیئر شعبہ ایجوکیشن اپنی خدمات احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔