نرسری سے ایک شخص کی لاش برآمد

December 10, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیپو سلطان تھانے کی حدود نرسری، دہلی سوئیٹس کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ،لاش جناح اسپتال منتقل کیگئی جہاں اس کی شناخت 40سالہ مقبول احمدولد اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ہے۔