شیخ رشید کی زبان پھسل گئی

December 12, 2020

سیاستدانوں کی اکثر جوش خطابت میں زبان پھسل جاتی ہے اور بات کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی بھی زبان پھسل گئی۔

کل ایسا ہی وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کےساتھ ہوا۔ کیا کہنا تھا کیا کہہ گئے؟

ماضی میں بھی کئی سیاستدانوں کی زبان پھسلی۔

ایسا کس کس کے ساتھ ہوا؟ کچھ جھلکیاں آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔