کیپٹن صفدر کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کو جمع کروا چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

December 14, 2020


ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما و مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کو جمع کرواچکے ہیں۔

مرتضی وہاب نے کہا کہ 24 دسمبر کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔