نیو یارک میں طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ زخمی

January 13, 2021

نیو یارک میں ایک انجن والا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔

نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں چھوٹا طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

حادثے کی وڈیو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لی ہے۔