قلات میں درجہ حرارت منفی11ریکارڈ

January 14, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان میں شدید سردرہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی6،بارکھان4،دالبندین منفی4، گوادر8،قلات منفی11 ،خضدار5، لسبیلہ4،نوکنڈی منفی1،سبی3، تربت14،ژوب منفی4 اور زیارت میں منفی7 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔