کینرڈ کالج میں قانون سازی پرسیمینار

January 15, 2021

لاہور(خبر نگار)کینرڈ کالج میں قانون سازی کے حوالے سے سیمینار ہوا، وزیر سوشل ویلفئیر و بیت المال پنجاب یاور عباس نے کہا کہ قانون سازی کی ڈرافٹنگ آتی ہو تو قانون سازی میں کافی مدد مل جاتی ہے۔