سندھ کے تاریخی قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد

January 16, 2021

ٹھٹھہ(نامہ نگار) حکومت سندھ کے محکمہ نوادرات نے سندھ کے تاریخی قبرستانوں میں نئی تدفین پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ نوادرات سندھ نے ایک نوٹیفیکشن کے ذریعہ تاریخی ورثہ کی فہرست میں شامل مکلی کے تاریخی قبرستان سمیت سندھ کے دیگر قبرستانوں پر پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔