متروکہ وقف املاک بورڈ میں اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹرز اورکلرکوں کےتبادلے

January 16, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی)متروکہ وقف املاک بورڈ میں اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹرز ا ور کلرکوں کے تبادلے،آصف کریم کا راولپنڈی،ارمان جلال کا زونل آفس راولپنڈی،محمد اشرف کا پشاور، عبداللہ اویس کا کراچی، ظفر اقبال کا کرتار پور،شاہد حیات کا ملتان اور ظہیر عباس کا تبادلہ بہاولپور کردیا گیا۔