گیت نگار اور موسیقار فل سپیکٹر جیل میں چل بسے

January 18, 2021

پاپ میوزک کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے میوزک پروڈیوسر، گیت نگار اور موسیقار فل سپیکٹر 82 برس کی عمر میں جیل میں چل بسے۔

فل سپیکٹر اداکارہ لانا کلارکسن کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔

گیت نگار اور موسیقار فل سپیکٹر جیل میں کورونا کے مرض میں مبتلا تھے۔