اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں

January 18, 2021

معروف اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں، ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے لاکھوںروپے نکال لیے گئے۔

ہما نواب نے کہا کہ بینک نمائندہ بن کر فون کیا گیا، کال کرنے والے نے انہیںاکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی دی۔

اداکارہ ہما نواب سے ذاتی تفصیلات پوچھ کر اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے نکال لیے۔