ہائیکورٹ ، ایم ٹی آئی ایکٹ کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیکرمسترد

January 20, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایم ٹی آئی ایکٹ کیخلاف درخواستوں کو ناقابل سماعت ہونے پر مسترد کر دیا اور قرار دیا کہ جب ایکٹ کو چیلنج کیا گیا اُس وقت ایکٹ بنا ہی نہیں تھا۔