FBR ، پوائنٹ آف سیلز سے منسلک نہ ہونیوالے ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

January 21, 2021

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیلز سے منسلک نہ ہونیوالے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیلز سے منسلک ہونیوالے اور منسلک نہ ہونیوالے ٹیئرون کے ریٹیلرز کے مکمل معلومات طلب کر لی ہیں ۔