جمعیت نظریاتی کے رہنما آج پریس کانفرنس کرینگے

January 21, 2021

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالستار چشتی کے مطابق جمعیت نظریاتی کے قائدین آج جمعرات21 جنوری کو 4 بجے مرکزی سیکرٹریٹ نیونجم الدین روڈکوئٹہ میں پریس کانفرنس کریں گے۔