قصور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق

January 22, 2021

قصور کے نواحی گاؤں نتھے والا میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

چھت گرنے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔