کے ٹو سر کرنا سارک کا تاریخی اعزاز ہے‘ نیپالی کوہ پیما

January 23, 2021

اسلام آباد (حنیف خالد) کے ٹو 8611میٹر دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی منفی 56سینٹی گریڈ کے سرد ترین موسم میں سر کرنے والے نیپالی کوہ پیمائوں نے ایک ملاقات میں کہا کہ کے ٹو سر کرنا سارک کا تاریخی اعزاز ہے پاکستان ایک انتہائی خوبصورت پرکشش سیاحتی ملک ہے۔