فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے، حافظ حسین کا دعویٰ

January 25, 2021

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سابق رہنما حافظ حسین احمد نے دعویʼکیا ہے کہ فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے۔

ایک ویڈیو پیغام میں حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام پاکستان موجود تھی جس کے بعد مولانا فضل الرحمن نے ’ف‘ شامل کردیا۔