پی ڈی ایم اگلے ہفتے مستقبل کی حکمت عملی طے کرے گی

January 28, 2021

اسلام آباد(صالح ظافر) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 31 جنوری کے ا لٹی میٹم کے بعد کے لئے اپنی مہم کے لئے اگلے ہفتے مستقبل کی حکمت عملی مرتب کرے گی۔ سیاسی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ڈی ایم میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر اعتمادکا اظہار کریں گے۔