نواز شریف کے گھر میں گیس لیکج، 2 افراد زخمی

January 30, 2021


سابق وزیر اعظم نوازشریف کی رہائش گاہ رائے ونڈ میں چلر پلانٹ میں گیس لیکج سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

مسلم لیگ نے کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔