بھارت، ہوٹل میں اچانک شیر گھس آیا

February 11, 2021

بھارتی ریاست گجرات کے ایک ہوٹل میں اچانک شیر گھس آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔

بھارتی ریاست گجرات کے ایک ہوٹل میں رات کے وقت شیر کے داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ، ویڈیو دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

ویڈیو میں شیر کو پارکنگ میں مٹر گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ شیر پارکنگ ‏ایریا سے گزرتا ہوا سیکورٹی پوسٹ سے باہر نکل گیا۔