سول ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے واک اور سیمینار کا اہتمام

March 02, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)سول ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض اور سول ڈیفنس پنجاب کے ڈائریکٹر شاہد کیانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سول ڈیفنس کے افسران بھی موجود تھے۔ناصر باغ تا ٹائون ہال تک ریلی نکالی گئی۔