دینی مدارس وعلماء کرام کی اہمیت عیاں ہے،قاضی فتح الباری

March 02, 2021

پشاور(جنگ نیوز ) دینی مدارس علماء کرام کی اہمیت اور اسلامی علوم سے آگاہی سورج کی طرح عیاں ہے،ان خیالات کا اظہارمولانا قاضی فتح الباری رستمی نے سالانہ ختم القرآن و ناموس وسالت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ادراہ فتح العلوم نواں کلی رستم مردان میں ختم القرآن و ناموس رسالتﷺ ختم قرآن کی تقریب سے قاضی ثمین احمد نےلیکچرر فاضل یونیورسٹی اسلام آباد نے قرآن کریم کی عظمت اور شان رسالتﷺ کےبارے میںتفصیلی خطاب کیا ۔مولوی مرتضیٰ مہتاب جنرل سیکرٹری رستم ختم نبوت نے اپنے خطاب میں کہا کہ رسول ﷺ کی محبت اور عقیدت بطورمسلمان ہمارااولین فرض ہے۔