سندھ ہائیکورٹ، وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم

March 09, 2021

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے ان لینڈ ریونیو افسر کو 7سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں مسلسل حکم عدولی پر سندھ ہائی کورٹ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ان لینڈ ریونیو افسر کو 7سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں مسلسل حکم عدولی پر سندھ ہائی کورٹ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔