بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ملتوی

March 15, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس سال بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا انعقاد نہیں ہوسکے گا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نےآٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ کو رواں برس کے ڈومیسٹک کیلنڈر میں شامل نہیں کیا ہے ،بی پی ایل کا انعقاد اب اگلے برس ہی ممکن ہے ۔