ایس ایچ او ملیر سٹی معطل

March 19, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے ایک حکمنامے کے تحت ایس ایچ او تھانہ ملیر سٹی انسپکٹر وسیم احمد صدیقی کو معطل کر کے انھیں پولیس ہیڈ کوارٹر ایسٹ زون میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔