محکمہ صحت سندھ نے ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کے الزامات کو مسترد کردیا

April 08, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ نے ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کے الزامات کو مسترد کردیا، محکمہ صحت سندھ نے اپنے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو وفاق خط لکھنے سے پہلے سندھ حکومت سے رابطہ کرنا چاہیے تھا۔