حکومت وقف املاک ایکٹ کو فوری طور پر واپس لے، عبدالغفارروپڑی

April 12, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی نے مشاورتی اجلا س میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقف املاک ایکٹ کو فوری طور پر واپس لے۔ کیونکہ اس سے انتشار پیدا ہو سکتا ہے۔