ممتاز عالم دین سید علی جیلانی کی والدہ انتقال کرگئیں

April 14, 2021

لندن( پ ر ) ممتاز عالم دین اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی کی والدہ انتقال کرگئیں، دنیا بھر سے اس سلسلہ سے وابستہ اور عقیدت مند تعزیت کا اظہار کررہے ہیں ۔