نمبر ون بننے والے بابر چوتھے پاکستانی

April 15, 2021

کراچی (جنگ نیوز) بابر اعظم 18 برس بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ اس سے قبل ظہیر عباس، جاوید میاندادجبکہ محمد یوسف عالمی نمبر ایک بیٹسمین رہ چکے ہیں۔