وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا

April 15, 2021

وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان کے معاملے پر اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پولیس ،سیکیورٹی اور انٹیلی جینس حکام بھی اجلاس میں شرکت کریں گےاجلاس میں تحریک لبیک پر پابندی کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔