یونیورسٹی آف لاہور نے ڈاکٹرمجاہدکامران سے استعفیٰ لےلیا

April 17, 2021

لاہور(پ ر)یو نیورسٹی آف لاہور انتظامیہ نے ڈاکٹر مجاہد کامران جو کہ ریکٹر UoLکے طور پر تعینات تھے سے چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر استعفٰی لے لیا۔