فلم ’شیانگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز ‘کا پہلا ٹریلر جاری

April 20, 2021

مارول کی پہلی فلم ’شیانگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اس فلم میں سیمو لیو نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے جبکہ اوکوا فینا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

یہ مارول کی پہلی فلم ہے جس میں مارشل آرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔ فلم 3 ستمبر 2021 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔