بھارتی بورڈ کو 2ہزار کروڑ کا نقصان

May 05, 2021

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کو انڈین پریمیئر لیگ غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے پر 2 ہزار کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔