کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ

May 05, 2021

کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نیروبی سے وزارت صحت کے مطابق کینیا نے پچھلے ہفتے بھارت سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی لگادی تھی۔

ادھر پڑوسی ملک یوگنڈا میں بھی بھارتی قسم کا کورونا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جس کے بعد مقامی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔