مسجد الحرام میں قبلہ اول کیلئے عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا

May 12, 2021

مکہ (جنگ نیوز)اسرائیل فوج کی جانب سے قبلہ اول پر حملے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔