کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی واحد ٹرین جعفر ایکسپریس پر رش بڑھ گیا

May 13, 2021

کوئٹہ(ٹی وی رپورٹ)کوئٹہ سے اندرون ملک جانےوالی واحد ٹرین جعفرایکسپریس پر رش بڑھ گیا،جیو نیوز کے مطابق ریلوےاسٹیشن پر مسافروں کی قطاریں لگی ہیں،ایس او پیز ہوا میں اڑادیئے گئے،جبکہ بلوچستان میں کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے ۔