فواد چودھری کی اہلیہ اپنے لان برانڈ کے ذریعے سیاحت کے فروغ کیلئے کوشاں

June 05, 2021


وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی اہلیہ ہِبہ فواد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے لان برانڈ کے ذریعے پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے ۔

ایک مشہور برانڈ کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ وہ ٹورازم اور فیشن کو ملاکر کام کر رہی ہیں۔

ہبہ فواد نے کہا کہ ان کے برانڈ کا فیس معروف اداکارہ مہوش حیات ہیں۔